آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے سلسلہ میں منڈی بہاؤالدین میں رہائش پذیر کشمیری بھی ووٹ کا حق استعمال کریں گے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے سلسلہ میں منڈی بہاؤالدین میں رہائش پذیر کشمیری بھائی بھی ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔ اس سلسلہ میں جماعت اسلامی کے امیدوار رانا عمر صدیق کا دورہ منڈی بہاؤالدین۔

رانا عمر صدیق نے کشمیری گلی ، منظور آباد، عثمانیہ محلہ کا دورہ کیا اور ملاقاتیں کیں۔۔ صدر ضلع جے آئی یوتھ ضلع منڈی بہاوالدین محمد علی خان اور امیر جماعت اسلامی ڈنگہ شہر ضیاءاللہ شاہین بھی ساتھ تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے سلسلہ میں منڈی بہاؤالدین میں رہائش پذیر کشمیری بھی ووٹ کا حق استعمال کریں گے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!