کراچی کے جناح اسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش

A woman gave birth to 6 children at the same time in Karachi Jinnah Hospital
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا ہے جن میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں، ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا۔

کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی حنا زاہد کو اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ 6 جڑواں بچوں سے نوازا ہے، یہ جناح اسپتال کی مریضہ تھیں اور جناح اسپتال کی گائنی وارڈ میں چیک کے لیے آتی تھیں۔ گزشتہ رات خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں سے ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا ہے اور پانچ بچے زندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے 54 سال بعد بچے کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال

انہوں نے کہا کہ بچے نارمل ڈلیوری کے ذریعہ پیدا ہوئے ہیں، ان بچوں میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں زندہ ہیں اور جب وہ پیدا ہوئے تو نارمل تھے اور رو رہے تھے۔ بچوں کو نیونیٹل کیئر کی ضرورت تھی جس پر بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال شفٹ کردیا ہے جہاں بچوں کو انکیو بیٹر میں رکھا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کراچی کے جناح اسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!