منڈی بہاوالدین چوری اور ڈکیتی کا نا رکنے والا سلسلہ جاری
افسوس ناک واقعہ دیوان اسلحہ ڈیلر پہ رات گئے چوری کی واردات چور لاکھوں روپے مالیتی پسٹل، رائفلیں ، گولیاں لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار .پولیس نے ملزمان کی تلاش کر دی.
منڈی بہاؤالدین میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں، شہری 35 لاکھ روپے کی نقدی سے محروم
