پھالیہ: ٹرک کا ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران سو گیا، حادثے کا شکار، ویڈیو دیکھیں

Truck Driver Goes To Sleep While Driving
Share

Share This Post

or copy the link

تیز رفتار ٹرک شاپنگ مال کے سامنے بلڈنگ کے دروازے سے ٹکرا گیا۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایم۔بی۔ڈین نیوز کو موصول

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 اگست 2022) تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 11 بجے کے قریب گجرات پھالیہ روڑ پر تیز رفتار ٹرک کا ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو گیا جس کے باعث ٹرک بے قابو ہوگیا اور مین روڑ پر واقع ہسپتال کے دروازے سے ٹکرا گیا۔

جس کے باعث ہسپتال کا دروازہ، بجلی کے پول اور بجلی کا ٹرانسفارمر گر گیا اور مال کی بجلی منقطعہ ہو گئی۔تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: ٹرک کا ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران سو گیا، حادثے کا شکار، ویڈیو دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!