World Hepatitis Day was celebrated in Mandi Bahauddin

محکمہ صحت اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے منایا گیا

محکمہ صحت اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے منایا گیا، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں آگاہی سیمینار کا انعقاد، آگاہی واک بھی منعقد کی گئی سیمینار میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ضلع منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں