خون سفید ہو گیا. منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان. پھالیہ کے نواحی گائوں میں مکان کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کر دیا.
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 فروری 2023) منڈی بہاوالدین میں خون سفید ہو گیا. مکان کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا. پھالیہ کے گائوں پنڈی راواں میں بھائی نے اپنے ہی سگے بھائی محمد اقبال ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا.
یہ بھی پڑھیں: سابق خاوند نے عدالت سے واپسی پر بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
اس ضمن میں پھالیہ بار میں آج ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا.