Tag: Tariq Wilayat Gondal

  • منڈی بہاءالدین کا ایک اور اعزاز، 3 پولیس افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

    منڈی بہاءالدین کا ایک اور اعزاز، 3 پولیس افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

    منڈی بہاؤالدین:3 پولیس افسروں کی گریڈ19 میں ترقی. اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان نے رضوان عمر گوندل ، عاطف نذیر کدھر اور طارق ولایت گوندل کو شاندار کارکردگی پر گریڈ 18 سے گر یڈ19 میں ترقی دیدی ہے

    منڈی بہاؤ الدین ( بیورو پورٹ ) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان نے رضوان عمر گوندل ، عاطف نذیر کدھر اور طارق ولایت گوندل کو شاندار کارکردگی پر گریڈ 18 سے گر یڈ19 میں ترقی دیدی ہے.

    تفصیل کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 18 کے پولیس افسر رضوان عمر گوندل بار موی، عاطف نذیر کدھر اور طارق ولایت گوندل کو شاندار پرفارمنس اور اعلی کارکردگی پر گریڈ18سے گریڈ19 میں ترقی دیدی ہے اور اس سلسلہ میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے با قاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تینوں پولیس افسروں کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے۔