Tag: Stadium Mandi Bahauddin

  • قائداعظم اسٹیڈیم کے اطراف دکانوں کی نیلامی، بولی کے دوران تاجر گتھم گتھا

    قائداعظم اسٹیڈیم کے اطراف دکانوں کی نیلامی، بولی کے دوران تاجر گتھم گتھا

    منڈی بہاوالدین۔قائداعظم اسٹیڈیم کے اطراف والی دکانوں کی نیلامی میں کرپشن نیلام کمیٹی کی ملی بھگت سے ایجنٹوں نے لاکھوں کمالئے دکان کے بولی دہندگان کی 5سے 6لاکھ روپے میں بولی،متاثرین

    بندکمرے میں نیلامی سے حق دار محروم،بڑے تاجر دکانیں لے اڑےباہر 6لاکھ بولی دینے والے کو نیلام کمیٹی کے 20ہزار روپے منظور کرلی۔متاثرین کی میڈیا سے بات چیت. ایک پرچی دس دس جگہ بک گئی،لوگ گتھم گتھا ،ماحول کشیدہ ہوگیا. ڈی سی دفتر سے چند گز فاصلے پر مبینہ لوٹ مار،خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان

    یہ بھی پڑھیں: قائد اعظم سٹیڈیم منڈی بہاوالدین کے نیچے قائم دکانیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

    نیلام کمیٹی نے میرٹ کی دھجیاں اڑائی ہیں۔بولی منسوخ کرکے کھلے میدان میں نیلامی کرائی جائے۔بولی منسوخ نہ کی گئی تو احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔صدر انجمن تاجران عبدالحمید چوہدری

    منڈی بہاوالدین۔جس نے زیادہ بولی دی اسے میرٹ پر دوکان دی گئی ہے۔نیلام کمیٹی میں اے سی، تحصیلدار اور سپورٹس آفیسر شامل۔7سال قبل قائداعظم اسٹیڈیم کے اطراف میں دکانیں بنائی گئی تھی۔نیلام کمیٹی