Tag: Secretary RTA

  • سیکرٹری آر ٹی اے کی غیر معیاری سیلنڈرز  استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی

    سیکرٹری آر ٹی اے کی غیر معیاری سیلنڈرز استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی

    منڈی بہاوالدین سیکرٹری آر ٹی اے فریال فخر کی غیر معیاری سیلنڈرز استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائی

    آر ٹی اے سیکرٹری منڈی بہاؤالدین فریال نعیم اور MVO منڈی بہاؤالدین شہروز خان کی غیر معیاری سیلینڈر استعمال کرنے والے ڈرائیوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ۔ اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں اور خصوصاً پبلک ٹرانسپورٹروں کو آگاہی دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے.

    آر ٹی اے سیکرٹری کی جانب سے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اور غیر معیاری سیلنڈرز اتار لئے گئے گاڑیوں میں غیر معیاری سیلنڈرز کا استعمال کسی صورت قبول نہیں جبکہ خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوران و مالکان کے خلاف FIR درج کر کے بند تھانہ بھی کیا گیا ۔