muhammad khan bhatti

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو نوکری سے معطل کر دیا گیا

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔ کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جب کہ سپیکر پنجاب اسمبلی کے حکم پر معطلی کے احکامات جاری کیے مزید پڑھیں