ایم.پی.اے ساجد خان بھٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 مارچ 2021) پنجاب میں مسلم لیگ (ق) سےتعلق رکھنے والے پارلیمانی سیکرٹری سکولز ساجد احمد خان بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھیج دیا مزید پڑھیں