How much has the rupee weakened against the dollar in five years?

پچھلے پانچ سالوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا کمزور ہوا ہے؟

پاکستانی کرنسی کی مسلسل گراوٹ اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک بھر میں بے چینی اور بے یقینی کی صورتحال ہے۔ پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی بار روپے کی قدر بدترین گراوٹ کا شکار ہوئی مزید پڑھیں