Rate list of Urea, DAP and fertilizers displayed in front of shops

کھاد ڈیلرز کی دوکانوں کے سامنے یوریا ، ڈی اے پی اور دیگر کھادوں کی ریٹ لسٹ آویزاں

منڈی بہاوالدین: پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین کی درخواست پر ضلع منڈی بہاالدین غلہ منڈی کے علاوہ تمام کھاد ڈیلرز کی دوکانوں کے سامنے یوریا ، ڈی اے پی اور دیگر کھادوں کی ریٹ لسٹ آویزاں کر دی گئیں مزید پڑھیں