Tag: rally against Israel

  • متحدہ علماء کونسل کی اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی

    متحدہ علماء کونسل کی اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی

    منڈی بہاوالدین متحدہ علماء کونسل کی اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی. ریلی کے شرکاء کا نہتے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی

    منڈی بہاوالدین ریلی کی قیادت خطیب مرکزی جامع مسجد مولانا عبدالماجد شہدی دیگر علماء نے کی.ریلی میں علماء کرام مشائخ تاجر طلباء شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت.ریلی کے شرکاء کی اسرائیلی جارحیت کیخلاف شدید نعرہ بازی

    منڈی بہاوالدین ریلی کے شرکاء کے الجہاد الجہاد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی . ریلی کالج چوک سے پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی. ریلی میں اہلسنت الجماعت، جے یو آئی، جماعت اسلامی، جمعیت اہلحدیث سمیت دیگر جماعتوں کی شرکت