Protest against desecration of Holy Quran in Sweden

منڈی بہاؤالدین پریس کلب کے باہر سویڈن میں قران مجید کی بے حرمتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

منڈی بہاؤالدین پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کا سویڈن میں قران مجید کی بے حرمتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ۔سٹی ہسپتال تا پریس کلب سول سوسائٹی کی احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاج میں مختلف سیاسی جماعتیں، احساس گروپ انجمن تاجران مزید پڑھیں