Awami Road March of Jamaat-e-Islami, Saifullah Sahi will address

جماعت اسلامی کا عوامی روڈ مارچ، امیر ضلع منڈی بہاؤالدین سیف اللہ ساہی خطاب کریں گے

راولپنڈی: صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعام الحق اعوان نے کہاہے کہ عوامی روڈ مارچ لاہورسے گجرات پہنچ چکا ہے۔ آج 12فروری کو گجرات تا راولپنڈی مہنگائی کے خلاف عظیم الشان مارچ کی قیادت امیرجماعت سراج الحق،سیکرٹری جنرل امیرالعظیم،صوبائی مزید پڑھیں