ایس ایچ او تھانہ سول لائن کی مختلف امام بارگاہوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

mandi bahauddin police
Share

Share This Post

or copy the link

ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر محمد اسلم کے مختلف امام بارگاہوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 اگست 2022) تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نعیم عزیز سندھو کی ہدایات پر ڈی ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں  ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر محمد اسلم نے مختلف بارگاہوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے۔ سکیورٹی کے انتظامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی۔

اس موقع پر ممبران ینگ جرنلسٹ پریس کلب سے بات کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے کہا کہ جلوسوں کی حفاظت اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل کو استعمال کیا ہے اور کسی بھی نا گہانی صورت سے نمٹنے کیلئے تمام جوان چاک و چوبند ہیں کسی کو بھی قانون توڑنے یا امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایس ایچ او تھانہ سول لائن کی مختلف امام بارگاہوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!