ایس ایچ او پاہڑیانوالی کی کاروائی، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

sho pahrianwali
Share

Share This Post

or copy the link

ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی عبدالرحمن ڈوگہ چارج سنبھالتے ہی ان ایکشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کاروائیوں کا آغاز کر دیا

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 اکتوبر 2022) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی ہمراہ اپنی ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قیصر ولد بشیر احمد ساکن ہیگروالہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے حوالات کی سلاخوں میں ڈال دیا

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی عبدالرحمن ڈوگہ کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنی کاروائیوں کا آغاز کر دیا تھانہ پاہڑیانوالی کی حدود کو امن وامان کا گوارہ بنا کر دم لیں گے شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ آپ اپنے ارد گرد کے لوگوں پر نظر رکھیں اگر کوئی بھی جرائم پیشہ فرد نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں

آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا .اس کے علاؤہ جب تک میں تھانہ پاہڑیانوالی میں تعینات ہوں ہر خاص و عام کے لیے تھانہ کے دروازے کھلے ہیں کسی سفارش کی کوئی ضرورت نہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایس ایچ او پاہڑیانوالی کی کاروائی، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!