جوکالیاں: ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین/ پھر لہو لہو: تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ کوٹ ستار کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو نوجوان قتل ۔ پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر موجود ۔۔

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 اگست 2021) جوکالیاں کے رھائشی 2 نوجوان موٹر سائیکل پر آرہے تھے کہ کوٹ ستار کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے جب ڈاکوؤں نے جوکالیاں کے رہائشی ان نوجوانوں کو لوٹنے کی غرض سے روکا تو انہوں نے ڈکیتی کے خلاف مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ھوگئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جوکالیاں: ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!