منڈی بہاؤالدین: شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش، اداکار برہم ہوگئے

samee khan actor
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین ( آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سمیع خان مہنگائی کے اس دور میں شادی کی ایک تقریب میں نوٹوں کی بارش ہوتے دیکھ کر برہم ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر منڈی بہاؤالدین میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ہوا میں نوٹ اُڑتے ہوئے اور نیچے کھڑے لوگوں کو اُڑتے نوٹ پکڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہیلی کاپٹر اور ہوا میں اڑتے کرنسی نوٹ (تحریر: رحمان علی تارڑ)

اداکار سمیع خان نےاپنی انسٹا سٹوری پر اس شادی کی تقریب سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔اُنہوں نے اپنی سٹوری میں لکھا کہ”یہ وہی ملک ہے جہاں ایک غریب آدمی اپنے بچوں کے لیے آٹا لینے جاتا ہے اور مرجاتا ہے۔ بے حسی کی انتہا ہے، استغفراللّٰہ”۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش، اداکار برہم ہوگئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!