پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سید اعجاز احمد کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، اپنی نگرانی میں بولی کروائی

ijaz ahmad naqvi
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین(ملک رؤف زبیر ) ڈی سی منڈی بہاؤالدین کی ہدایت پر، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ویژن کے مطابق رمضان المبارک میں لوگوں کو سستی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سید اعجاز احمد نقوی نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ صبح سویرے سبزی منڈی اور فروٹ منڈی کا وزٹ کیا۔

انہوں نے اپنی نگرانی میں بولی کروائی۔ سید اعجاز احمد نقوی رمضان المبارک میں گراں فروشی کے خاتمہ کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔لیکن گراں فروش روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمانے اور پرچوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے غریبوں کا خون نچوڑنے میں کسر اٹھا نہیں رکھ رہے ہیں۔

پوری دنیا میں مذہبی تہواروں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیے جاتے ہیں لیکن ہم پاکستانی مسلمان مذہبی تہواروں پر اشیاء کی قیمتیں دوگنا کر کے نیکیوں میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے ہوئے جنہم کا ایندھن اکٹھا کرتے نہیں تھکتے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سید اعجاز احمد کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، اپنی نگرانی میں بولی کروائی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!