پولیس نے گزشہ ماہ 185 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ڈی پی او

Syed Raza Safdar Kazmi District Police Officer Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین: مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن 185 مجرمان اشتہاری گرفتار :ڈی پی او رضا صفدر کاظمی

منڈی بہاؤالدین(کرائم نیوز ) ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر ضلع بھر میں مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیزی سے جاری، گذشتہ ماہ سے آج تک اشتہاری مجرمان کے خلاف جاری مہم کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 185مجرمان اشتہاری گرفتار کئے گئے جن میں کیٹیگری اے کے 45 جبکہ کیٹیگری بی کے 140اشتہاری مجرمان شامل ہیں

ان کو سہولیات اور پناہ دینے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے، بیرون ملک مقیم اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ وارنٹ جاری، بیرون ملک فرار اشتہاریوں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

جبکہ اشتہاری مجرمان کی جائیداد کی تفصیل حاصل کر کے جائیداد قرقی بھی کروائی جارہی ہے، ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس نے گزشہ ماہ 185 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ڈی پی او

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!