سٹی ہسپتال میں 4 ڈاکٹر اور 4 نرسز تعنیات کرنے کے احکامات جاری

city hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر تسنیم علی خاں نے پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو عدیل اسلم کے ہمراہ سٹی ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا بغور جائزہ لیا.

منڈی بہاﺅالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 06 جنوری 2023 ) انہوں نے مریضوں اور لواحقین سے خیریت دریافت کرتے ہوہے طبی عملہ کا رویہ، ادوایات کی فراہمی اور دیگر سہولیات کے بارے پوچھا جس پر انہوں نے ہسپتال کے عملہ کے برتائو اور مہیا کی جانے والی سہولتوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چلڈرن ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اعجاز احمد مغل نے چلڈرن ہسپتال میں سہولیات بہتر کرنے کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں سٹاف کی کمی کو دور کرنے کےلے فوری طور پر 4 ڈاکٹر اور 4 نرسز تعنیات کرنے کے احکامات جاری کیے ۔اس موقع پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر عابد یوسف بھی موجود تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سٹی ہسپتال میں 4 ڈاکٹر اور 4 نرسز تعنیات کرنے کے احکامات جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!