نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

noor bukhari and aun chaudhry
Share

Share This Post

or copy the link

سابق پاکستانی شوبز اداکارہ اور میزبان نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے انسٹاگرام پر اپنے نومولود کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سے آگاہ کیا۔

پوسٹ میں نور نے قرآنی آیت کا حوالہ دیا “فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ” اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے جس کا نام “دعا زہرہ” ہے۔ انہوں نے مداحوں سے بھی درخواست کی کہ وہ اپنی بیٹی کی اچھی قسمت، صحت اور بھلائی کے لیے دعا کریں۔

واضح رہے کہ نور بخاری اور عون چوہدری اب چار بچوں کے والدین ہیں جن میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔

سابق اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش

نور بخاری نے چند سال قبل مذہبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ وہ خود کو عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی روحانی شاگرد بھی کہتی ہیں۔ عمرہ کے دوران بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!