شیشہ کیفے اور اسکا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اشد ضرورت ہے

drugs
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 11 جون 2024ظہیر بابر اسد) ضلع منڈی بہاوالدین میں شیشہ کیفوں اور اس کے متعلقہ سامان بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی اشد ضرورت ہے۔ ڈی پی او منڈی بہاءالدین نوٹس لیں.

منڈی بہاوالدین کے تمام تھانوں کی حدود سے یہ سامان عام دستیاب ہے جو دس سال کے بچے کو بھی مل جاتا ہے۔ شیشہ پیتے ہوئے DP لگانا بڑا ٹرینڈ سمجھا جاتا ہے اور شیشے پیتے ہوئے نوجوانوں کے گروپ فوٹو سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ جس سے منشیات کی طرف راہیں کھلتی ہیں اور بچے پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

حالانکہ شیشہ اور اس کے متعلقہ سامان فروخت کرنا قانوناً جرم ہے۔ یہ کارروائی شیخوپورہ پولیس کی ہے ۔ جس نے شیشہ کیفوں کا گھیراؤ کر کے بہت سا سامان اور ملزم گرفتار کیے ہیں۔ ڈی پی او منڈی بہاوالدین اس طرف توجہ فرمائیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شیشہ کیفے اور اسکا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اشد ضرورت ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!