مینارِپاکستان پارک؛ اوباش لڑکوں کی خواتین سے چھیڑخانی کے واقعات

minare pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: جشن آزادی کے موقع پر مینار پاکستان پارک میں اوباش لڑکوں کی خواتین سے چھیڑ خانی کے متعدد واقعات پیش آئے جبکہ پولیس شہریوں کی بڑی تعداد کے باعث ان پر قابونہیں پاسکی۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پارک میں عوام کا غیرمعمولی رش کے پیش نظر 800 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔ اس دوران شدید رش میں اوباش لڑکوں نے خواتین سے چھیڑ خانی بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: مینارپاکستان واقعے پرلاہورپولیس کے 4 اعلیٰ افسران معطل

خواتین کے ساتھ آئے مردوں اور اوباش لڑکوں کے مابین تلخ کلامی بھی ہوئی اورایک موقعے پر ڈنڈے بھی چل پڑے۔ پولیس کے پہنچنے سے پہلے منچلے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ علاوہ ازیں پولیس نے آزادی پل پر کھڑے اوباش لڑکوں کے خلاف لاٹھی چارج بھی کی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مینارِپاکستان پارک؛ اوباش لڑکوں کی خواتین سے چھیڑخانی کے واقعات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!