75ویں یوم آزادی: مقابلہ جات میں ضلع منڈی بہائوالدین نے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

gghs mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

75ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقد کئے گئے طالبات کی غیرنصابی سرگرمیوں کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول منڈی بہاوالدین نے گوجرانوالہ بورڈمیں اردوکے تقریری مقابلہ میں پہلی اورملی نغمہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی،حکومتی سطح پران طالبات کونقدانعامات اورتعریفی اسناد سے نوازاگیا.

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ بورڈکی سطح پر75ویں یوم آزاد ی کے سلسلہ میں منعقدکئے گئے پروگرام میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول منڈی بہاوالدین کی طالبہ حائقہ شہزاد نے سیکنڈری لیول ڈویژن کی سطح پہ اردو تقریر میں اول پوزیشن حاصل کر کے 7000روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ حاصل کیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین کے دو ہونہار طلبا نے قائداعظم کا پوٹریٹ بنا کر 1 لاکھ روپے جیتے لئے

جبکہ طالبہ طیبہ بشیر نے ڈویژن لیول کے پروگرام میں ملی نغموں کے مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے 3000 روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ حاصل کیا، ادارہ کی پرنسپل محترمہ ثوبیہ اسلم کاکہناتھاکہ انکے اسکول کویہ کامیابی سی اوایجوکیشن یاسین ورک، اور ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسرسکینڈری کی کوششوں سے ملی ہے جنہوں نے طالبات کوآگئے آنے کاموقع فراہم کیا، یہ مقابلہ جات بورڈآف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں منعقدکئے گئے تھے،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
75ویں یوم آزادی: مقابلہ جات میں ضلع منڈی بہائوالدین نے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!