منڈی بہاءالدین کا رہائشی گجرات میں موبائل فون اور نقدی سے محروم

robbery
Share

Share This Post

or copy the link

تازہ ترین واقعہ کنجاہ کے علاقے چوکناوالی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے منڈی بہاءالدین کے رہائشی تصور عباس سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب گجرات میں بھی موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہوں کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ مختلف علاقوں سے شہریوں کے گھروں اور بازاروں سے قیمتی موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

گڑھی احمد آباد کے اعجاز حسین، دسوندھی پورہ سے اسد اللہ اور جلال پور جٹاں کے گاؤں سوہل کلاں سے شاہ زیب کی موٹر سائیکلیں گھروں کے باہر سے چوری کر لی گئیں۔ تھانہ لاری اڈہ، شاہین اور صدر جلالپور جٹاں نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کا رہائشی گجرات میں موبائل فون اور نقدی سے محروم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!