اسلام آباد کا سینٹورس شاپنگ مال ایک بار پھر سیل

Centaurs Shopping Mall
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد کی انتطامیہ نے سینٹورس شاپنگ مال ایک بارپھر سیل کردیا۔ اسلام آباد میں میونسپل خدمات کے نگراں ادارے سی ڈی اے نے پیر اور منگل کی درمیانی رات سینٹورس شاپنگ مال ایک بار پھر سیل کردیا۔

سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی ٹیموں نے گزشتہ رات سینٹورس مال کو سیل کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سینٹورس مال کی انتظامیہ نے عمارت کی بیسمینٹ اور پارکنگ میں خلاف قانون دفاتر قائم کررکھے ہیں، تجاوزات کے خاتمے کے لئے سینٹورس مال انتظامیہ کو متعدد نوٹسز دیے لیکن اس سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: حاکم مال منڈی بہاءالدین کو سیل کر دیا گیا

سینٹورس مال میں 2 ماہ قبل آگ لگ گئی تھی جس کے بعد اسے سیل کیا گیا تھا تاہم کچھ دنوں بعد اسے کھول دیا گیا تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسلام آباد کا سینٹورس شاپنگ مال ایک بار پھر سیل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!