حج 2024; سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

hajj 2023
Share

Share This Post

or copy the link

ریاض: رواں سال عازمین حج کی ریکارڈ تعداد میں آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کے لیے بھی حج رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔

وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب میں مقیم افراد اور مقامی لوگوں کے لیے حج رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج رجسٹریشن شہری ایپلی کیشن ’ناسق‘ کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔مقامی سطح پر حج رجسٹریشن میں بھی ان خواہشمندوں کو ترجیح دی جائے گی جو پہلی بار حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ بعد میں اگر جگہ ہوگی تو ان کی رجسٹریشن کی جائے گی جنہوں نے حج کے 5 سال مکمل کر لیے ہیں۔

حج کے خواہشمند معمر افراد کیلئے خوشخبری

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی لوگوں کو حج رجسٹریشن فیس کا نصف ابتدائی طور پر جمع کرانے کی سہولت دی گئی ہے۔ وزارت حج و عمرہ نے مقامی شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ جلد از جلد رجسٹریشن فارم ویب سائٹ کے ذریعے یا اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹ پر ’ناسک‘ ایپلی کیشن کے ذریعے پُر کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حج 2024; سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!