دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والے ریسکیو اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

death dua in arabic
Share

Share This Post

or copy the link

بغیر ریفلیکٹر روڈ پر کھڑی گنے کی ٹرالیاں ہر سال قیمتی جانیں لے جاتی ہیں۔ حادثے میں شہید ریسکیو 1122 کے اہلکار مزمل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 دسمبر 2023)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی نے ریسکیو 1122 کے شہید ڈرائیور مزمل کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں پولیس افسران اور ریسکیو 1122 کے نوجوانان نے شرکت کی۔

دھند کے باعث منڈی بہاؤالدین ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو حادثہ، ڈرائیور شہید

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کا کہنا تھا کہ ریسکیو اہلکار کی حادثہ میں اچانک موت محکمہ اور شہید کے خاندان کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے، جس کا ازالہ نا ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دوران سروس ریسکیو اہلکار کی موت کسی شہادت سے کم نہیں ہے۔ اللہ پاک شہید اہلکار کی فیملی کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطاء فرمائے.

یاد رہے کہ منڈی بہاوالدین قادر آباد لکھیا پل کے قریب ایمرجنسی کے دوران ریسکیو کی گاڑی دھند کے باعث سڑک پر کھڑی گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثہ کے باعث ریسکیو ڈرائیور مزمل شہزاد موقع پر شہید ہوگیا تھا اور 2 ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والے ریسکیو اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!