غزہ میں ناکامی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

After the martyrdom of 14,000 Palestinians, ceasefire in Gaza
Share

Share This Post

or copy the link

غزہ میں حماس کے ہاتھوں سینکڑوں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت نے بالآخر نیتن یاہو کی حکومت کو غزہ جنگ سے دستبردار ہونا پڑا۔ تاہم نیتن یاہو کو اس مخمصے کا سامنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے اعلان کو اپنے عوام کے سامنے کیسے پیش کیا جائے۔

غزہ جنگ پر نیتن یاہو کو نہ صرف دنیا بھر سے بلکہ خود اسرائیل کے اندر سے بھی شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ اسرائیل کی خوفناک بمباری میں بچوں سمیت 38 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے اور یہود مخالف جذبات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

اسرائیل نے برسوں سے مغربی دنیا میں اپنا چہرہ خوش نما بنانے کی کوشش کی تھی اور anti semitism یہود مخالف قوانین کے ذریعے اسرائیل کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچل کر جو خوف پیدا کیا گیا تھا، وہ بہت حد دور ہوچکا ہے اور لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔

اسرائیلی چینل 13 نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا اعلان 10 دنوں میں کر دیا جائے گا۔ اور اگلے مرحلے میں اسرائیلی فوج اپنی توجہ شمال میں لبنانی سرحد پر مرکوز کرے گی۔ جہاں پہلے ہی حزب اللہ کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
غزہ میں ناکامی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 Comment

  1. ان کی ناکامی نہیں،ان کا ہدف یہاں فل حال پورا ہو گیا ہیں۔لبنان کے بعد دوبارہ یہاں پر حملہ کرے گے۔بائیکاٹ جاری رکھے۔۔۔

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!