ڈاکٹر بشرا نے پھالیہ ہسپتال میں آٹومیٹک آکسیجن پیدا کرنے والے 3 کنسنٹریٹرز نصب کر دیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ ڈاکٹر بشریٰ چوہدری کا ایک اور کارنامہ ۔ہسپتال میں آٹومیٹک آکسیجن پیدا کرنے والے 3 کنسنٹریٹرز نصب کر دیے گئے ۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 مئی 2021) تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں آکسیجن کی کمی کو دور کرنے کے لئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بشریٰ چودھری کی ذاتی کوششوں سے خودکار آکسیجن پیدا کرنے والے تین کنسنٹریٹرز لگا دیے گئے ہیں جو کہ آکسیجن پیدا کریں گے ۔

کنسنٹریٹرز کی تنصیب کے بعد ہسپتال میں آکسیجن کی اب کوئی کمی نہیں پیدا ہوں گی تحصیل پھالیہ کے عوامی سماجی حلقوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بشریٰ چوہدری کی اس مخلصانہ کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈاکٹر بشرا نے پھالیہ ہسپتال میں آٹومیٹک آکسیجن پیدا کرنے والے 3 کنسنٹریٹرز نصب کر دیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!