ڈی پی او نعیم عزیز سندھو کا منڈی بہاوالدین ایوان صنعت و تجارت کا دورہ

dpo mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو کا منڈی بہاوالدین ایوان صنعت و تجارت کا دورہ۔ وفد سے ملاقات

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 31 اگست 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین ایوان صنعت و تجارت کے صدر کی دعوت پر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو نے منڈی بہاوالدین ایوان صنعت و تجارت کا دورہ کیا۔دورے کا بنیادی مقصد منڈی بہاوالدین ایوان صنعت و تجارت میں پولیس خدمت مرکز کا قیام تھا۔ جس کا نوٹیفکیشن جلدی جاری ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر تجارت کی مختلف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفود سے ملاقات

اس کے علاوہ ٹریفک کے مسائل کے اوپر تفصیلی بات چیت ہوئی جس پر ڈی پی او صاحب نے مسائل کے حل کے لئے فی الفور آرڈر جاری کردیا۔اس کے علاوہ شہر میں ناجائز تجاوزات پر بھی مکمل بات چیت ہوئی۔بازاروں کو کھلا کرنے کے حوالے سے مکمل عملدرآمد کا اعادہ کیا گیا۔

منڈی بہاولدین ایوان صنعت و تجارت کی جانب سے صدارت صدر ایوان پیر سید حیدر رضا نقوی نے کی ان کے ساتھ ایگزیکٹو ممبر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے پولیس عبدالمتین جغتائی ایگزیکٹو ممبر کیپٹن ریٹائرڈ تیمور احمد ایگزیکٹو ممبر حنیف شاید گجر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے نادرہ شیخ ماجد ایگزیکٹو ممبر ایگزیکٹو ممبر محمد ارشد للہ وائس چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی مختار احمد اور تاجر برادری کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی پی او نعیم عزیز سندھو کا منڈی بہاوالدین ایوان صنعت و تجارت کا دورہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!