ڈپٹی کمشنر نے لیڈیز پارک، میاں وحید الدین پارک میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے علی الصبح شہر کے مختلف پارکس اور سرکاری دفاتر کا دورہ کرتے ہوئے وہاں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے لیڈیز پارک ، میاں وحید الدین پارک اور تحصیلدار آفس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز یکم نومبر 2023) اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام الناس کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ضلع منڈی بہاوالدین کی خوبصورتی کے لیے تمام ممکنہ وسائل اوراقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے کینال ویو پارک کے ٹوٹے ہوئے جھولوں، لانز، ٹریک اور واش رومز کو بحال کر دیا

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ شہری شہر کی صفائی ستھرائی اورخوبصورتی کو برقراررکھنے میں انتظامیہ سے تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ وغیرہ پھینکنے کے لیے ڈسٹ بین استعمال کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈپٹی کمشنر نے لیڈیز پارک، میاں وحید الدین پارک میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!