کرغزستان کے سفیر سے چیئرمین چیمبر آف کامرس منڈی بہاءالدین کے وفد نے ملاقات کی

President Chamber of Commerce and Industry Syed Haider Raza Naqvi
Share

Share This Post

or copy the link

چیئرمین چیمبر آف کامرس منڈی بہاءالدین کے وفدکی کرغزستان کے سفیرسے ملاقات. اہم کاروباری امور پر تبادلہ خیال کیاگیا. وفد کی قیادت سید حیدر رضانقوی نے کی

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منڈی بہاؤالدین کے چیئرمین سید حیدر رضانقوی کی قیادت میں وفد نے فیڈریشن آف چیمبر کے آفس میں سفارت خانہ جمہوریہ کرغزستان کے سفیر آواز بیک اتاخانوف سے تفصیلی ملاقات کی۔

اس موقع پر سید حیدررضانقوی نے کرغیزستانی سفیر سے پاکستانی تاجروں کو کرغزستان میں کاروباری مواقع کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی تاجر خصوصاًمنڈی بہاؤالدین کے تاجرکرغیزستان اور پاکستان میں کاروباری تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کرغیزستانی سفیر آوازبیک اتا خانوف منڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کرنے کی دعوت دی،کرغیز ستان کے سفیر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستانی تاجروں کو کرغیزستان میں کاروبار کے حوالے سے سہولیات اور نئے نئے کاروباری مواقع فراہم کی جائیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کرغزستان کے سفیر سے چیئرمین چیمبر آف کامرس منڈی بہاءالدین کے وفد نے ملاقات کی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!