عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 1843 ڈالر کی سطح پر پہنچنے مزید پڑھیں

حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچوں میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر چسپاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں وزیراعظم عمران خان کی تصویروں والے پوسٹر لگادیئے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر لگادیئے گئے، جن پر مزید پڑھیں

موبائل چارج کی حیران کن ٹیکنالوجی سے اپنے فونز کو تمام جھنجھٹوں سے آزاد کریں

شیاؤمی کمپنی نے موبائل چارجنگ کے لیے چارجز، کیبل اور چارجنگ اسٹینڈز کی جھنجھٹوں سے آزاد ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرادی ہے جو اب تک کی سب سے انوکھی اور منفرد ایجاد ہے اور جو ’’بیم فارمنگ‘‘ پر مشتمل ہے۔ معروف مزید پڑھیں

کعبہ کے اوپر چاند کے نمودار ہونے کا دلکشں منظر، سبحان اللہ

مکہ مکرمہ: گزشتہ شب خانہ کعبہ کے عین اوپر چاند کے نمودار ہونے سے پُرنور ماحول کی دلکشی میں مزید اضافہ ہو گیا اور فرزندگان توحید کی زبانوں پر بے ساختہ سبحان اللہ کا ورد جاری ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول کی مزید پڑھیں

کیاپاکستانیوں کو چنگان ایلسون کیلئے بھی اون منی اداکرنی پڑیگی؟

ماسٹر موٹرز کے سی ای او کا کہنا ہے کہ حال میں لانچ کی گئی گاڑی ایلسون کی بکنگ صارفین کے شاندار ردعمل کے باعث مجبوراً معطل کردی گئی ہے۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ کہیں یہ صورتحال سرمایہ مزید پڑھیں

حکومت کا 70 ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں جب کہ 117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ ایک تا سولہ کی 70 ہزار خالی آسامیاں ختم کرنے کی تیاری کرلی مزید پڑھیں