حکومت کی جانب سے فراہم کردہ کورونا ویکسین ضلع کے تمام سنٹرز پر دستیاب ہے، طارق بسرا

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ کورونا ویکسین ضلع کے تمام سنٹرز پر دستیاب ہے ، شہری اپنے قریبی مراکز پر جا کر ویکسین لگوائیں۔ منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 22 جون2021) مزید پڑھیں

کورونا وبا ؛ ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 20،000 سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق ہونے والے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کی وبا مزید پڑھیں

منڈی بہاﺅالدین میں جمعہ کے دن ہفتہ وار لاک ڈاﺅن کا نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18 جون2021 ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی تجویز پر ضلع منڈی بہاﺅالدین میں جمعتہ المبارک کے دن ہفتہ وار لاک ڈاﺅن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

عوام ویکسی نیشن کروا کر کورونا سے محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو بھی محفوظ بنائیں، اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر رضوان تابش، سی او میونسپل کمیٹی محمد عرفان گوندل اور محکمہ صحت کا عملہ مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین میں اب تک ایک لاکھ 16ہزار افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، محکمہ صحت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو توقیر الیاس چیمہ نے کہا ہے کہ عوام الناس مشینری اور قومی فریضہ کے تحت کورونا ویکسی نیشن کو ترجیح دیں، معاشرے کے تمام با شعور طبقات آگے بڑھ کر عوام الناس میں شعور اجاگر کریں مزید پڑھیں

موسمی تبدیلی کے باوجود انسداد ڈینگی کی روک تھام اور سد باب کیلئے ان ڈور اور آﺅٹ ڈور سرویلینس کی جائے، ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاﺅالدین(ایم.بی.ڈین نیوز 14 جون2021 )ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلی کے باوجود انسداد ڈینگی کی روک تھام اور سد باب کیلئے ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کی جگہوں کی تسلسل کے ساتھ ان ڈور مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے محکمہ صحت کو ضلع بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل مذید تیز کرنے کا حکم دے دیا

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 10 جون2021) ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے محکمہ صحت کو ضلع بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل مذید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ حکومت کی جانب سے دور مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے ویکسین لگوا کر افتتاح کر دیا

منڈی بہاءالدین زاہد گوندل شہید پولیس لائن میں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے ویکسین لگوا کر افتتاح کر دیا، پولیس افسران اور اہلکاروں میں کورونا سے بچاو کیلئے ویکسین لگوانے کا عمل جاری مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین میں اب تک 72ہزار لوگ ویکسینیٹ ہو چکے ہیں، ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 05 جون2021 )ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہاہے کہ عوام النا س کو کوونا وائرس سے بچاﺅحکومت کی اولین ترجیح ہے ، حکومتی اقدامات کی بدولت کورونا کیسز میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے لیکن مزید پڑھیں