اسرائیلی کمپنی کا بائیکاٹ، کوک اور پیپسی ملازمین کی دکانداروں کو دھمکیاں

mandi bahauddin news today
Share

Share This Post

or copy the link

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل کی کمپنی کوکا کولا کا بائیکاٹ کر دیا ہے. ان دکانداروں کا کہنا ہے کہ جب ہم کوکا کولا کمپنی کی بوتلیں خریدتے تھے تب کمپنی والوں نے ہمیں ایک فریزر دیا

جب ہم نے ان کی بوتلیں کا مکمل بائیکاٹ کر دیا تو ان کا سیل مین آیا اور کہنے لگا کہ آج بڑی اچھی سکیم ہے آج آپ بوتلیں لے لیں ہم نے کہا ہم نے بوتلیں نہیں لینی ہم نے مکمل بائیکاٹ کر دیا ہے

تو ان کا سیل مین کہنے لگا کہ اگر آپ نے ہماری بوتلیں نہیں خریدنی تو آپ ہمارے فریزر واپسی کر دیں ہم نے کہا کہ اپنا فریزر لے جائیں، تو جب اسی وقت یہ اپنا ڈی فریزر اٹھا کے لے گئے تو تب ہم نے ان کو بولا کہ آپ ہمارا 12،500 روپیہ واپسی کرو، جب انہوں نے ہمیں فریزر دیا اور 12،500 روپیہ سکیورٹی کی وجہ سے ہم سے وصول کیا اب نہ ہی یہ 12،500 روپیہ مان رہے ہیں

کچھ دن گزرے تو پھر ان کا سیل مین آیا اور کہنے لگا کہ اگر آپ نے ہماری بوتلیں نہیں خریدنی تو ہمارا اپ ڈیپ لیزر واپسی کر دیں ہم نے کہا ابھی کچھ دن گزرے ہیں اپ اپنا ڈی فریزر اٹھا کے لے گئے ہیں، تو کہنے لگا کون لے گیا ہے ہم تو نہیں لے گئے

اس کے بعد ان کا سیل مین مختلف دکانداروں سے مختلف ٹائم میں آکر بدتمیزی کرنے لگا اور ڈرانے دھمکانے لگا اور دھمکییں دینے لگا کہنے لگا کہ اگر اپ نے دیف فریزر نہ واپس کیا تو اپ کے ساتھ میں کچھ بھی کروں گا

تو ہماری سب دکانداروں اور ہر بندے سے گزارش ہے کوکا کولا اور دیگر اسرائیلی جتنی بھی مختلف چیزیں ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے. کیا یہ کوکا کولا کمپنی کے سیل مین اتنے بدمعاش ہو گئے ہیں کہ جب کوئی دکاندار ان کی بوتلیں نہ خریدے توجے ڈرا دھمکا کے دھمکیاں دینے لگتے ہیں

ان سب دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہماری ضلع منڈی بہاءالدین کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ یہ جو کوکا کولا کی کمپنی کے سیل مین جا کے مختلف دکانداروں کو ڈراتے دھمکاتے ہیں اور بلیک میل کرتے ہیں ان کے اوپر قانونی کاروائی کی جائے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسرائیلی کمپنی کا بائیکاٹ، کوک اور پیپسی ملازمین کی دکانداروں کو دھمکیاں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 Comment

  1. 6 May 2025, 13:44

    ان کو پکڑ کر منہ کالا کرکے خوب چھترول کرو
    دوبارہ منہ نہیں کریں گے ان شاءاللہ
    ان سے نہ بوتلیں لو نہ ان کے لوگو والے فریزر ڈیپ فریزر رکھو
    روزی اللہ نے جو لکھی وہ دینی ھے ضرور
    آپ لیور برادرز کی بھی چھٹی کرواو

    Reply
    • 12 May 2025, 10:31

      Bilkul rizq ka wadda Allah ney kia Howa hai wo bilkul dey ga

      Reply
      • 12 May 2025, 10:33

        Jo Israel products wala tng krta hai usaa pkrr kr ek dfaa maroo ya police k hawala kr doo usaa JB unka freezer wapis doo to unki video bnaa liaa kro

        Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!