منڈی بہائوالدین: 3 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، پولیس

chak no. 16 kamran
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. قتل کی لرزہ خیز واردات، چک نمبر 16 میں 3 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش پولیس کو مل گئی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22 اگست 2022) کامران نامی نوجوان چک 16 سے لاپتا تھا۔ اس کی گمشدگی کو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا گیا تھا۔ کئی روز تک ڈھوندنے کے بعد نہ مل سکا، دوران تفتیش اس کی دفن شدہ لاش پولیس کو مل گئی۔ مقتول کے دوستوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین میں دن دیہاڑے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق مقتول کامران کے دوستوں نے مل کر کامران کو چھری کے وار سے قتل کیا اور لاش زمین میں دفن کر دی تھی. پولیس نے تفتیش کے دوران دفن شدہ لاش برآمد کر لی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین: 3 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، پولیس

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!