مراکش میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں واپس پاکستان پہنچا دی گئیں

death dua in arabic
Share

Share This Post

or copy the link

مراکش میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں واپس پاکستان پہنچا دی گئیں. مرنے والوں میں سے دو کا تعلق منڈی بہاءالدین سے ہے۔

مراکش میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار پاکستانیوں کی میتیں پاکستان واپس لائی گئی ہیں۔ میتیں فلائٹ ایس وی 726 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ لائی گئیں، جہاں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے میتیں وصول کیں۔

مراکش کشتی حادثہ: شیخوپورہ، فیصل آباد، منڈی بہاؤالدین سے 3 انسانی سمگلر گرفتار

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سے دو کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے جب کہ ایک کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد ارسلان، علی سجاد، حامد شبیر اور اقبال وقاص شامل ہیں۔

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل پر میتیں وصول کیں اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مراکش میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں واپس پاکستان پہنچا دی گئیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!