ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹمومن میں زخمی لڑکے کے ورثاء کی تلاش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس کو ایک لڑکا ملا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس کا نام ساجد ہے اور اس کی والدہ کا نام کوثر ہے جو منڈی بہاؤالدین کا رہائشی ہے۔ وہ کافی عرصے...
Read News