منڈی بہاؤالدین پیرا فورس نے سٹی ہسپتال کے سامنے پلازہ سیل کر دیا
منڈی بہاؤالدین پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے شہر میں کارروائی کرتے ہوئے سٹی ہسپتال کے سامنے واقع پلازہ کو سیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی مختلف خلاف ورزیوں اور قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر کی گئی۔...
Read News