سید عبدالرحیم شیرازی نے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کا چارج سنبھال لیا
نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) منڈی بہاؤالدین سید عبدالرحیم شیرازی نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پولیس لائن پہنچنے پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی دی جس کے...
Read News