آج رات ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
آج رات اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ بعض علاقوں میں دریاؤں اور نہروں میں طغیانی بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ...
Read News