زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے پر مختلف دکانداروں کو 1,75,000 روپے جرمانہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیرنگران ضلعی انتظامیہ چینی کے مقررکردہ نرخوں پر عملدرآمد کرانے کیلئے متحرک۔ ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چینی زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں...
Read News