پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری
لاہور : بورڈ آف ریونیو پنجاب نے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین 16ویں نمبر پر ہیں...
Read News