بھاگٹ: منشیات فروشوں سے 1350 گرام ہیروئن برآمد
منڈی بہاءالدین {محمد انور بیوروچیف} تھانہ بھاگٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروئی. 1350 گرام ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ بھاگٹ کے ایس ایچ او محمد نواز نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے...
Read News