پولیس نے طیبو چور گینگ سے 15 تولے سونا اور 1 لاکھ 45 ہزار روپے برآمد کر لئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض خان کی موثر رہنمائی میں ڈی ایس پی صدر امجد کھوکھر، ایس ایچ او تھانہ صدر سیف علی اعوان اور ان کی ٹیم کی بڑی کارروائی. تھانہ صدر پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت...
Read News