بینک میں کتنے لاکھ تک جمع کروانے پر ٹیکس نہیں لگے گا؟ ایف بی آر نے بتا دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آل پاکستان آرگنائزیشن آف ٹریڈرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بینک میں 200,000 روپے نقد جمع کرانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی۔ آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد نے ایف...
Read News